yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دبئی میں ایک لاکھ پھولوں اور پودوں سے بنا مکی ماؤس ماڈل

Web Editor February 28, 2018 1 min read
DUBAI, ONE, MILLION, PLANTS, AND, FLOWERS, MADE, MIKKI MOUSE, MODEL, GETTING, ATTENTIONS, OF, PUBLIC, AT, LARGE, LEVEL
Share this:

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں جشنِ بہاراں کے موقعے پر مکی ماؤس کا ایک ماڈل پھولوں اور پودوں سے تیار کیا گیا ہے جسے اپنی نوعیت کا سب سے بلند ’مجسمہ گل‘ کہا جاسکتا ہے۔اس ماڈل کی تیاری میں ایک لاکھ سے زائد پودے اور پھول استعمال ہوئے ہیں جنہیں بڑی مہارت سے مکی ماؤس کی صورت میں ڈھالا گیا ہے۔ اس سال ڈزنی کا یہ مشہور کردار 90 سال کا ہوگیا ہے اور اسی کی یاد میں دبئی مراکل گارڈن میں یہ ماڈل رکھا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ دنیا بھر میں ڈزنی کا سب سے بڑا ماڈل بھی ہے۔

DUBAI, ONE, MILLION, PLANTS, AND, FLOWERS, MADE, MIKKI MOUSE, MODEL, GETTING, ATTENTIONS, OF, PUBLIC, AT, LARGE, LEVEL

اس ماڈل کی تیاری میں پہلے لوہے کا ڈھانچہ بنایا گیا جس پر کنکریٹ ڈالا گیا ہے۔ بعد ازاں اس پر پھول اور سبزہ اگایا گیا ہے۔ ماڈل کی مجموعی بلندی 18 میٹر اور وزن 35 ٹن کے لگ بھگ ہے۔ اسے 100 ماہرین نے 45 دن کی شب و روز کی محنت سے تیار کیا ہے۔ اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کیا جارہا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ نومبر تک اس باغیچے میں ڈزنی کے مزید 6 کردار شامل کیے جائیں گے۔مراکل گارڈن سے وابستہ انجینئر عبدالناصر رحل نے بتایا کہ اسے ڈیزائنرز نے بہت احتیاط سے ڈیزائن کیا ہے جس کی تیاری میں خوبصورت اور دیدہ زیب پھول استعمال کیے گئے ہیں۔ فولادی ڈھانچے کا وزن 7 ٹن ہے اور اس میں 50 ٹن سیمنٹ ڈالا گیا ہے۔

DUBAI, ONE, MILLION, PLANTS, AND, FLOWERS, MADE, MIKKI MOUSE, MODEL, GETTING, ATTENTIONS, OF, PUBLIC, AT, LARGE, LEVEL
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
THERE, IS, NOT, ANYTHING, GOOD, IF, PSL, COMES, HOME, MAIRA KHAN
Previous Post پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان
Next Post بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے، پاکستان
INDIAN, HAS, SHAMEOCRACY, NOT, DEMOCRACY, PAKISTAN, FOREIGN, OFFICE, SPOKERMAN

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.