counter easy hit

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب ‘یونائیٹڈ وی ون’ کی تقریب رونمائی

Dubai Islamabad United's book United v One of ceremony

Dubai Islamabad United’s book United v One of ceremony

دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب کی رونمائی کر دی گئی، نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئند قرار دیا۔

دبئی: دبئی میں پی ایس ایل کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی کتاب  یونائیٹڈ وی ون  کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ نجم سیٹھی اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کتاب کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے دستخط بھی کئے۔ اس موقع پر نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئند ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website