counter easy hit

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

News in Islamabad United and PSL them together

News in Islamabad United and PSL them together

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چیمپئنز کا چینل دنیا نیوز اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو متحد رکھنے کی کوشش کرے گا

لاہور: چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ کے بڑے مزے پی ایس ایل میں آئیں گے ۔ سیزن ٹو میں بھی چیمپئنز ٹیم “اسلام آباد یونائیٹڈ ” اور  نجی چینل پھر ایک جان ہوں گے جس سے ایونٹ کو یقیناً چار چاند لگ جائیں گے ۔ دنیا کا ہردلعزیز کھیل کرکٹ اور مقبول عام چینل دنیا نیوز پھر سے ایک ساتھ ۔ پی ایس ایل سیزن ٹو میں  نجی چینل اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو رکھے گا یونائیٹڈ جیت کے لیے پھر سے ۔ جی ہاں! ڈرافٹنگ سے ایونٹ کے انعقاد اور اختتام تک کرکٹ کا مزہ دوبالا ہو گا جب دو چیمپئنز ایک ٹیم بن کر کھیلیں گے ۔ خصوصی انٹرویوز ، جذبے ابھارتی کمپین اور کامیابی پر بھرپور خوشیاں خوب ہلہ گلہ ہو گا ، رنگ جمے گا ، دل لگے گا اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل کے ساتھ ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website