counter easy hit

امید ہے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا بہتر کمبینیشن بنے گا: شرجیل خان

Hopefully this will be the best combination of United Islamabad: Asif Khan

Hopefully this will be the best combination of United Islamabad: Asif Khan

پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم کے چیمپئن بلے باز شرجیل خان نے چیمپئنز کے چینل دنیا نیوز پر اپنے جوش و جذبے کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں ان کی فٹنس بہتر ہو رہی ہے، اب بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہی چیمپئن بنے گی۔

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیرو کھلاڑی شرجیل خان کا دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے لئے بہت پرجوش ہیں، امید ہے کہ اس بار بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کا بہترین کمبینیشن بنے گا۔

نوجوان بلے باز نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں دی گئی عمدہ پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم میں کم بیک کر سکے۔ فٹنس کے حوالے سے شرجیل خان کا کہنا تھا کہ وہ اچھی فارم میں ہیں اور روزبروز انکی فٹنس میں بہتری آ رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website