counter easy hit

اسلامک سنٹر گجرات مین خادم انسانیت اور دکھی افراد کا مسیحا ڈاکٹر عبدا لستار اید ھی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

Dr. Abdullah lstar

Dr. Abdullah lstar

گجرات(انور شیخ سے )گزشتہ روز جماعت اسلامی ضلع گجرات کے زیر اہتمام اسلامک سنٹر گجرات مین خادم انسانیت اور دکھی افراد کا مسیحا ڈاکٹر عبدا لستار اید ھی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ جماعت اسلامی ضلع گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری حاجی محمد انور وڑائچ نے پڑھائی اس موقع پر غائبانہ نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی عوامی شخصیات کے علاوہ ڈاکٹرز،وکلاء صحافی برادری،اور سول سوسائٹی کے اہم افراد نے بھر پور شرکت کی جن میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر طارق سیلم،لالہ جی سعید اقبال مرزا ،ڈاکٹر محمد اسلم چوہدری ، ڈاکٹر طاہر عباس گو ندل ، چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ، چوہدری وقار نادر جوڑا،ثناء اللہ بٹ، چوہدری ظہورالہی،صاحبزادہعبدالعزیز،چوہدری طاہر مانڈہ چیئرمین، صابر رضا،چوہدری انصر دھول ایڈووکیٹ،چوہدری آصف دھول،انجم مجید بٹ ایڈووکیٹ،عمر مسعود فاروقی،چوہدری بہادر خان، محمد اقبال ، کاشف اقبال ،صحافیوں میں طفیل میر ،وسیم اشرف بٹ،انور شیخ،عبدالستار مرزا،ظہیرمرزا،ڈاکٹررزاق غفاری،مختار ارشد،راجہ وقاص،وحید مراد مرزا،انور شیخ سمیت سینکڑوں افراد نے جنازہ میں شرکت کی ان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا