yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شوبز میں تہلکہ ، میدان سیاست میں ہلچل ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور اور قد آور سیاستدان نے دوسری شادی کر لی ، موصوف کون ہیں اور انکی دلہن کون بنی ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

Web Editor November 17, 2018 1 min read
Diving News
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی اکثر اپنی باتوں اور طرز عمل کی وجہ سے خبروں میں ان رہتے ہیں ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے دوسری شادی کرلی اور سب کو حیران کر ڈالا۔ معلومات کے مطابق پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی رکن عامر لیاقت حسین نے


کچھ عرصہ قبل طوبیٰ سے نکاح کیا تھا جس کے بعد اب شادی کے بعد ان کے ولیمے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹرعامر لیاقت کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ دعوت ولیمہ گزشتہ روز کراچی میں انجام پائی جس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات سمیت صحافیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ عامر لیاقت حسین نے جس وقت الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو اس وقت ان کی دوسری شادی کے حوالے سے کافی تنازعہ پیدا ہوا تھا مگر ڈاکٹر عامر لیاقت نے پیچھے نہ ہٹے اور وہ الیکشن کمیشن کو رام کرنے میں راضی ہوگئے تھے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے موقف اپنایا تھا کہ انہوں نے دوسری شادی تو کر رکھی ہے لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی جس کے باعث ان کی دوسری اہلیہ ان کی زیر کفالت نہیں ہے اور اسی لیے کاغذات نامزدگی میں اس کا تذکرہ نہیں کیا۔ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت کی دوسری شادی کے ولیمے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، صحافیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب اور ایسی ہی مشہور ژخصیات نے شرکت کی۔ عامر لیاقت حسین کی ولیمے کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CIA eventually detonated explosive
Previous Post سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کس کے کہنے پر کیا گیا؟ سی آئی اے نے بلآخر دھماکہ خیز انکشاف کر دیا
Next Post ڈھلوں نے کالا کوٹ ایویں نئیں پایا : وکیل آخر کالے رنگ کا وکیل ہی کیوں پہنتے ہیں ؟ ایک دلچسپ اور معلوماتی تحریر
An interesting and informative writing

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.