yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈھلوں نے کالا کوٹ ایویں نئیں پایا : وکیل آخر کالے رنگ کا وکیل ہی کیوں پہنتے ہیں ؟ ایک دلچسپ اور معلوماتی تحریر

Web Editor November 17, 2018 1 min read
An interesting and informative writing
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) میں ایسی بہت سی چیزیں ہے جو شروع سے ایک ہی سسٹم اور قانون پر عمل کرتے ہوئے چلتی آرہی ہیں۔ بلکل اسی طرح کچھ ایسے پیشے بھی موجود ہے جن میں ملازم ایک ہی جیسے کپڑے پہنتے ہیں۔جیسے ایک ڈاکٹر ہمیشہ سفید کوٹ پہنتا ہے جبکہ ایک وکیل ہمیشہ کالے کوٹ میں عدالت میں دیکھا جائے گا۔
البتہ یہ چیزیں ہمارے سامنے ہوتی ہیں لیکن ان چیزوں کے پیچھے وجہ کیا ہوتی ہے ، وہ جاننے کی ہم کبھی کوشش نہیں کرتے۔تو چلے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وکیل اور جج کالے رنگ کا کوٹ کیوں پہنتے کوٹ کیوں پہنتے ہیں اور یہ روایت کب سے شروع ہوئی۔رپورٹ کے مطابق سترہویں صدی میں یہ کالے رنگ کا کوٹ وجود میں آیا جب 1685 میں کنگز چارلز وفات پائے، جس کے بعد سے لوگوں نے اپنے بادشاہ کی یاد میں کالے کپڑے پہننا شروع کیے۔ اس واقعے کے بعد وکیلوں کیلئے کالے رنگ کا کوٹ ڈیزائن کر لیا گیا۔ پرانے وقت میں بھی ایسی تصاویر دیکھی جاسکتی ہے جن میں وکیل اور ججز اپنی ڈگری کا ایوارڈ لیتے ہوئے کالے کوٹ میں دیکھے گئے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کالا رنگ ہی کیوں؟ توآپ کو بتاتے چلیں کے اس کے پیچھے بھی ایک وجہ ہے۔ وکیلوں کیلئے کالے رنگ کا کوٹ اس لیےمنظور کیا گیا کیونکہ پرانے وقت میں دوسرے رنگ کے کپڑے میسر نہیں تھے اور بادشاہت کے زمانے میں جامنی رنگ کورایلٹی سمجھا جاتا ہے، جس کے بعد جامنی رنگ نہ ہونے کی وجہ سے کالے رنگ کو بادشاہت کے معنوں میں لیا جانے لگا۔اس کے علاوہ کالا رنگ ، طاقت کے معنوں میں بھی آتا ہے اور اس کا چناؤ وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں چیزوں پر اقتدار حاصل ہوتا ہے۔چیزوں پر اقتدار ہونا اور اپنا فیصلہ سنانے کی وجوہات کی بنا پر وکیل اور جج عدالت میں کالے کوٹ کا استعمال کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ کالا لباس پہننے والے لوگوں کی باتوں میں جان ہوتی ہے اور ان کی شخصیت خوبصورت دکھائی دیتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Diving News
Previous Post شوبز میں تہلکہ ، میدان سیاست میں ہلچل ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور اور قد آور سیاستدان نے دوسری شادی کر لی ، موصوف کون ہیں اور انکی دلہن کون بنی ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر
Next Post ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم۔۔۔ لیسکو نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا
Loading load shedding in the country ... Lesco announced the biggest everest ever

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.