ایمزون نے امریکی شہر سیاٹل میں دلکش پودوں سے مزین جنگلات کا منظر پیش کرتے ایک ایسا کیمپس قائم کیا ہے، جو 4 بلین ڈالر لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ شیشے کے بڑے بڑے گول اُلٹے دائروں کی 
ا ور تو اوراس کیمپس میں 40ہزار پودوں کے علاوہ دریا اور آبشار کے دلکش مناظر سے بھی لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
’دی سیپہرز‘ نامی کیمپس کی تیاری کا مقصد نہ صرف ملازمین کو قدرتی ماحول فراہم کرتی ہے بلکہ ملازمین کام کے دوران تھکاوٹ سے بچانابھی ہے۔










