yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

والدین اور بھائی کے قتل میں سزا پانے والی اسما نواب 20 سال بعد رہا

Web Editor April 3, 2018 1 min read
Asma Nawab who was punished in the murder of parents and brother was release after 20 years
Share this:

کراچی: سپریم کورٹ نے 20 سال پرانے تہرے قتل کیس میں سزا پانے والی خاتون اسما نواب کو بری کردیا۔

Asma Nawab who was punished in the murder of parents and brother was release after 20 yearsسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پسند کی شادی کیلئے ماں، باپ اور بھائی کو قتل کرنے کے کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ عدالت نے تہرے قتل میں ملوث اسما نواب اور دیگر مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں۔ سپریم کورٹ نے ملزم محمد فرحان خان، جاوید احمد صدیقی اور مسماۃ اسما نواب خان کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ ملزمان کے خلاف براہ راست کوئی ثبوت نہیں، پیش کیے گئے شواہد میں جھول اور خامیاں ہیں، ملزمان سے برآمد اسلحہ کا بھی کیس سے براہ راست تعلق ثابت نہیں ہوتا، ملزم فرحان کی انگلیوں کے نشان گرفتاری کے دو دن کے بعد مجسٹریٹ کی عدم موجودگی میں لیے گئے جب کہ استغاثہ بھی اپنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام ہوئی۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ پولیس اپنے طریقے سے ملزم تک پہنچ جاتی ہے مگر عدالت میں ثابت نہیں کرسکتی، عدم شواہد پر ملزم چھوٹ جاتے ہیں پھر کہا جاتا ہے عدالتیں مجرموں کو چھوڑ دیتی ہیں، کیس کے شریک ملزم فرحان کے خلاف بھی براہ راست کوئی ثبوت نہیں، 20 سال سے ملزم جیل میں ہے سزا تو ویسے ہی اسے ثبوت کے بغیردے دی گئی ہے۔

استغاثہ نے بتایا کہ اسما نواب نے ساتھیوں فرحان، جاوید صدیقی اور وسیم کے ساتھ مل کر 1998 میں اپنے خاندان کے 3 افراد کو قتل کیا تھا۔  سیشن عدالت نے 1999 میں اسما نواب، فرحان اور جاوید کو دو دو بار پھانسی کی سزا سنائی جب کہ سندھ ہائیکورٹ نے 2015 میں مجرموں کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی تھی۔ تاہم اب سپریم کورٹ نے ان کی اپیل منظور کرلی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dhoni was awarded the Indian Civil Award Padma bhushan
Previous Post دھونی کو بھارتی سول ایوارڈ ’پدما بھوشن‘ سے نواز دیا گیا
Next Post تمام پیشکشوں کے باوجود ایم کیو ایم نہیں چھوڑ سکتا، فاروق ستار
Despite all the offers, cannot leave MQM, Farooq Sattar

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.