yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کاغذات نامزدگی بحال؛ امیدواروں کو تمام معلومات بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم

Web Editor June 6, 2018 1 min read
Declaration of nomination papers; Order order to submit candidates on weekly basis
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نئے کاغذات نامزدگی بحال کرتے ہوئے امیدواروں کو تمام معلومات الگ سے بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ووٹر کو معلوم ہونا چاہیے ان کے لیڈر کس قسم کے لوگ ہیں۔سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی فارم سے متعلق Declaration of nomination papers; Order order to submit candidates on weekly basisکیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ نئے کاغذات نامزدگی برقرار رہیں گے لیکن تمام امیدواروں کو اپنی مکمل معلومات فراہم کرنی ہوں گی، معلومات بیان حلفی پر اوتھ کمشنر سے تصدیق کروا کر جمع کرائی جائیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن ایک گھنٹہ کے اندر تمام ضروری معلومات کا مسودہ عدالت میں جمع کرائے، مسودے کو اپنے حکم نامے کا حصہ بنالیں گے۔ایاز صادق کے وکیل شاہد حامد کے وکیل پیش ہوئے۔  چیف جسٹس نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر نہ کرنے کی وجہ سے ایاز صادق کی اپیل ایک منٹ میں خارج ہو سکتی ہے، ہم لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھ سکتے ہیں۔ شاہد حامد نے کہا کہ وقت کی کمی کے باعث اپیل دائر نہیں کی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کو بچوں کے اور اپنے غیر ملکی اثاثے اور اکاوٴنٹس بتانے میں کیا مسئلہ ہے، آخر معلومات دینے میں شرم کیوں آرہی ہے، ووٹر کو معلوم ہونا چاہیے کہ لیڈر کس قسم کے لوگ ہیں، اپ اثاثے اور تعلیم چھپا کر کہتے ہیں آئینی نکتہ ہے، کاغذات نامزدگی کیساتھ باقی معلومات کا بیان حلفی بھی دیں، قانون بنانے والوں نے چالاکیاں کر کے قوم کو مصیبت میں ڈالا ہے۔چیف جسٹس نے حکم دیا کہ 3 دن میں تمام امیدوار بیان حلفی کے ساتھ معلومات جمع کروائیں، عوام سے آخر کیوں معلومات چھپائی جا رہی ہیں، عوام کو امیدوار کی ایمانداری اور دیانتداری کا علم ہونا چاہیے، آخر کیا ظاہر نہیں کرنا کس بات کی شرم ہے، کون سا مال چھپا رکھا ہے جو ظاہر نہیں کرنا۔شاہد حامد نے کہا کہ ایاز صادق کو معلومات فراہم کرنے پر اعتراض نہیں، معاملہ پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اگر اعتراض نہیں ہے تو معلومات جمع کروائیں، الیکشن کمیشن کے اختیارات کم کیوں کروانا چاہتے ہیں۔سپریم کورٹ نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کرتے ہوئے حکم نامہ آج ہی جاری کردیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
More than 3 young martyrs in occupied Kashmir have been killed by Indian soldiers
Previous Post مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید
Next Post نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا
Deputy Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Justice (R) Dost Mohammad Khan took oath

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.