yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چوہدری نثار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Decision were taken of Chaudhry Nisar future
Share this:

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چودھری نثار علی خان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ چودھری نثار علی خان کہیں نہیں جا رہے

Decision were taken of Chaudhry Nisar futureانہوں نے کہا کہ چودھری نثار علی خان ہمارے پُرانے ساتھی ہیں، ہمارے دوست بھی ہیں،یہاں کسی کا کوئی جھگڑا نہیں ہے ہاں البتہ اختلاف رائے ہو سکتا ہے۔ ہم تیس، تیس سال سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، دوستی ہے ، رفاقت ہے ، سیاسی وابستگی ہے تو ایسے میں ناراضگیاں تو ہو ہی جاتی ہیں، گلے شکوے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار علی خان پارٹ چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہے ، یہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ میں اور چودھری نثار علی خان کہیں جا ہی نہیں سکتے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نا اہلی اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی سیاست میں انٹری کے بعد چودھری نثار علی خان کے پارٹی سے کچھ اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔مریم نواز کی پارٹی معاملات میں بے جا دخل اندازی پر چودھری نثار علی خان نے متعدد پارٹی پالیسیوں سے اختلاف کیا اور اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ اپنے سے کم عمر اور سیاسی تجربہ نہ رکھنے والے کو سر یا میڈم کہہ کر نہیں بُلا سکتے۔ عدلیہ مخالف بیانات پر بھی چودھری نثار علی خان نے نواز شریف کے بیانیے کی حمایت کرنے سے انکار کیا تھا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان مسلم لیگ ن کی قیادت اور ان کے نئے بیانیے اور پالیسی سے غیر متفق ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سیاسی حلقوں میں خیال کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر چودھری نثار علی خان پارٹی چھوڑ کر کسی اور جماعت میں شامل ہو جائیں گے، چودھری نثار علی خان کی جانب سے پارٹی قیادت اور نواز شریف پر تنقید ایک طرف لیکن انہوں نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی بارہا تردید کی ہے۔اپنے ایک بیان میں وہ صاف کہہ چکے ہیں کہ میں پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست بھی نہیں کروں گا۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق چودھری نثار علی خان آئندہ الیکشن میں ممکنہ طور پر آزادانہ حیثیت میں الیکشن لڑسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asad Durani's book, Bhunchal, demanding to make Nawaz Sharif's national commission
Previous Post اسد درانی کی کتاب سے بھونچال، نواز شریف کا قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ
Next Post تپتے سورج نے لاہوریوں کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے، پارہ42 تک چڑھ گیا
The sunrise sunset took place, the parade climbed up to 42

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.