counter easy hit

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا باقاعدہ اعلان آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Decided to retirement of test cricketer Younus Khan

Decided to retirement of test cricketer Younus Khan

یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں10 ہزار رنز سے صرف 23رنز کی دوری پر ہیں جبکہ وہ اپنے کریئر کے آخری تین ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلیں گے۔انہوں نے طویل دورانیے کی کرکٹ میں 34 سنچریاں اور 32نصف سنچریاں اسکور کیں۔ یونس خان کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور 313رنز ہے،وہ ریٹائرمنٹ کا اعلا ن اب سےکچھ دیر میں پریس کانفرنس میں کریں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website