counter easy hit

ہڑپہ ساہیوال گلشن علی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ہڑپہ ساہیوال گلشن علی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ساہیوال: (منیر ساجد) کارسوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار۔ ہڑپہ ساہیوال ڈکیتی کی واردات محمد طاہر رامے ولد عبدالرشید رامے واقع گلشن علی ہاؤسنگ اسکیم لاہور بائی پاس میں ہوئی مسلح ڈاکوؤں نے گھر کام کرنے والے مستری اور مزدوروں کو زد و کوب کرتے ہوئے گھر میں تسلی سے تلاشی لیتے پوئے گھر کا صفایا کردیا طاہر رامے کام کے سلسلہ گھر سے باہر تھے