yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اناللہ وانا الیہ رجعون ۔۔۔ صحافت کا ایک بڑا دروازہ بند ، ڈان اخبار کے نامور صحافی کی اچانک وفات کی اطلاعات موصول

MH Kazmi October 6, 2019 1 min read
DAWN, CITY, EDITOR, ABU AL HASNAT, DIED, TODAY
Share this:

لاہور(ؤیب ڈسیک) ڈان اخبار کے سابق سٹی ایڈیٹر اور سینئر صحافی ابوالحسنات کراچی میں انتقال کرگئے۔بزرگ صحافی ابوالحسنات کو نارتھ ناظم آباد میں نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کیا گیا تھا۔ابوالحسنات 1995 سے 2010 تک ڈان سے منسلک رہے اور اس دوران انہوں نے بحیثیت سٹی ایڈیٹراور سینئر ایڈیٹوریل ایڈوائزر رہے۔انہیں صحافت میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، ڈان سے کنارہ کشی کے بعد 2011 میں اخبار ایکسپریس ٹریبیون سے وابستہ ہوگئے جہاں انہوں نے آخری دم تک ایڈیٹوریل کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ابوالحسنات نے 1973 میں کراچی یونیورسٹی سے تاریخ، فلسفہ اور بین الاقوامی تعلقات میں ڈگری حاصل کی۔

ان کے والد ابوالخیر بھی صحافت سے وابستہ تھے۔حیدرآباد پریس کلب میں رواں برس فروری میں صحافی ادریس بختیار کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ابوالحسنات کا کہنا تھا کہ ‘میں یہ سمجھنے میں ناکام رہا ہوں کہ ایک صحافی کیسے اپنے ضمیر کے مطابق خبر تحریر کر سکتا ہے۔’ان کا کہنا تھا کہ ‘ایک نیوز اسٹوری کو معروضیت کی بنیاد پر تحریر کرنا ہوتا ہے، کیا صحافت میں بددیانتی کا کوئی تصور ہے، مجھے یاد ہے کہ ایک جج نے کسی سے کہا تھا کہ وہ فیصلے حقائق پر کرتے ہیں نہ کہ ضمیر پر، اسی طرح ایک صحافی کو اپنے پیشے میں معروضیت کا خیال رکھنا ہوتا ہے’۔انہوں نے بیوہ، ایک بیٹا اور تین بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ اور سینئر ایڈیٹوریل ایڈوائزر رہے۔انہیں صحافت میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، ڈان سے کنارہ کشی کے بعد 2011 میں اخبار ایکسپریس ٹریبیون سے وابستہ ہوگئے جہاں انہوں نے آخری دم تک ایڈیٹوریل کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ابوالحسنات نے 1973 میں کراچی یونیورسٹی سے تاریخ، فلسفہ اور بین الاقوامی تعلقات میں ڈگری حاصل کی۔ان کے والد ابوالخیر بھی صحافت سے وابستہ تھے۔حیدرآباد پریس کلب میں رواں برس فروری میں صحافی ادریس بختیار کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ابوالحسنات کا کہنا تھا کہ ‘میں یہ سمجھنے میں ناکام رہا ہوں کہ ایک صحافی کیسے اپنے ضمیر کے مطابق خبر تحریر کر سکتا ہے۔’ان کا کہنا تھا کہ ‘ایک نیوز اسٹوری کو معروضیت کی بنیاد پر تحریر کرنا ہوتا ہے، کیا صحافت میں بددیانتی کا کوئی تصور ہے، مجھے یاد ہے کہ ایک جج نے کسی سے کہا تھا کہ وہ فیصلے حقائق پر کرتے ہیں نہ کہ ضمیر پر، اسی طرح ایک صحافی کو اپنے پیشے میں معروضیت کا خیال رکھنا ہوتا ہے’۔انہوں نے بیوہ، ایک بیٹا اور تین بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔

DAWN, CITY, EDITOR, ABU AL HASNAT, DIED, TODAY

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AMNESTY, INTERNATIONAL, REPORTS, AGAINST, MODI, EXPLORED, EVERYTHING
Previous Post بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل
Next Post عمران خان کی تقریر رنگ لے آئی ۔۔۔۔ امریکہ نے بالآخر بھارت کو تاریخی حکم جاری کردیا
imran khan, speech, in, UN, got, its, target, UN, announed, new, order, for, India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.