yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سائیکل سواروں نے 200 کلو میٹر سائیکل چلا کر بکری کا خاکہ بنا ڈالا

MH Kazmi March 22, 2017 1 min read
Cyclists have made the 200-kilometer bicycle goat sketch
Share this:

پرتھ: آسٹریلیا میں شوقیہ سائیکل چلانے والوں نے ایک ٹریکنگ ایپ کے ذریعے ان راستوں پر سفر کیا جس سے مشترکہ طور پر ایک بکری کی تصویر بن گئی۔

Cyclists have made the 200-kilometer bicycle goat sketch
Cyclists have made the 200-kilometer bicycle goat sketch

بین جونز اور ان کے دوستوں نے اس ڈرائنگ کے لیے 126 میل یعنی 2002 کلومیٹر سائیکل چلائی ہے اور اس کا راستہ کچھ ایسا اختیار کیا کہ اس کا نقشہ بکری کی آؤٹ لائن جیسا بن گیا۔ اس سائیکلنگ گروپ کا نام ’’فائٹ کلب‘‘ ہے اور انہوں ٹریکنگ ایپ اسٹراوا  کے ذریعے یہ کام کیا جس میں کم ازکم 7 گھنٹے صرف ہوئے ہیں۔سائیکلسٹ بین جونز نے بتایا کہ’’پرتھ‘‘ سائیکل چلانے والوں کے لیے ایک پرکشش شہر ہے اور بہت سے لوگ دریا کنارے یا پہاڑیوں پر ہی سائیکل چلاتے ہیں لیکن ہم نے اس عمل کو دلچسپ بنانے کا ارادہ کیا جس سے ایک بکری کے خاکے نے جنم لیا۔ اسٹراوا ایپ کے ذریعے سائیکل چلانے والے جیسے جیسے آگے بڑھتے گئے ان کے نقوش ایک رنگین لکیر کی طرح نمایاں ہوتے گئے اور یوں بکری کا مکمل خاکہ بن گیا۔ تمام سائیکل چلانے والوں نے اس راستے پر ایسے ہی رنگ بھرے جس طرح بچے مل کر ایک بڑی تصویر کو رنگین بناتے ہیں۔ بین جونز کے مطابق سائیکلنگ گروپ نے پہلے ہی راستے کا انتخاب کیا تاکہ آسانی سے نقشے پر چلا جاسکے اور ایک بامعنی صورت بنائی جاسکے۔ جونز نے بتایا کہ بکری ایک پیارا جانور ہے جس کا خاکہ ایپ کے ذریعے بنانا بہت آسان ہوتا ہے۔ بکری کے نقشے کو دیکھیے تو اس کی ٹھوڑی کے بال کا علاقہ لیڈرویلے ہے جہاں سے ریس کا آغاز ہوا جب کہ سر کا حصہ اوسبورن پارک ہے اور سینگ میرابوکا علاقے  سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب اس گروپ نے سائیکل ایپ کے ذریعے مزید جانور کی تصاویر بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے جن میں آسٹریلیا کے مشہور جانور کوکا ( ایک خوبصورت خرگوش نما چوہا) اورچیونٹی خور جانور نمبٹ شامل ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Established to promote investment advisory boards unfunctional
Previous Post سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال
Next Post کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ پی سی بی اور ایف آئی اے میں پنجہ آزمائی شروع
Starts the arm wrestling in PCB and FIA in place of the battle against corruption

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.