counter easy hit

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حافظ محمدبنارس پسوال

, Hafiz mhmdbnars psual

, Hafiz mhmdbnars psual

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان میلادقسیم کوثریونٹ دلانوالہ کے صدرحافظ محمدبنارس پسوال نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو ’’غازی ملک ممتازقادری ڈے ‘‘ پرہونے والی چوتھی سالانہ کانفرنس میں بھرپورشرکت کرے گا،انہوں نے کہاکہ ہم امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی کی قیادت میں ناموس رسالت اور عقید ہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے میدان عمل میں موجودہیں