counter easy hit

گوجرانوالہ: صنعت کار کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

Gujranwala manufacturer accused of killing 3

Gujranwala manufacturer accused of killing 3

گوجرانوالہ……گوجرانوالہ میں صنعت کار کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سٹی طاہرمقصود کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ایس پی سٹی کا مزید کہنا تھا کہ ملزمہ نسرین نے مقتول شبیر حسین کو شادی کا جھانسہ دے کر دو ہفتے قبل اغوا کیا تھا، ملزمہ نے دوساتھیوں کے ساتھ مل کر شبیر کو قتل کر کے لاش کھیتوں میں دفنا دی تھی۔