yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کافی دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے

Web Editor October 23, 2018 1 min read
Coffee is safe from heart diseases
Share this:

ایک عرصے تک کافی کے بارے میں متضادآرا ہم تک پہنچتی رہیں اور سب تذبذب میں مبتلا رہے کہ کافی فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ مزید تحقیق کے بعد اب ماہرین اس بات پر متفق ہیں ہ کافی دل کی بیماریوں سے بچاتی، رعشے سے محفوظ رکھتی ہے۔ الزائمر(نسیان کامرض) اور ذیابیطس کوبھی دورکرتی ہے، اس کابنیادی جزوکیفین اس میں شامل نہ ہو۔
تازہ ترین تحقیق کے مطابق کافی صحت بخش مشروب ہے اور اس کے ہمارے جسم ہر منفی اثرات نہیں پڑتے، چاہے آپ اس کی دن میں تین سے چار پیالیاں ہی کیوں نہ پی لیں۔
ٹفٹس یونی ورسٹی کی پروفیسرمریام نیلسن کاکہناہے کہ ہم نے اس پر ہرپہلو سے تحقیق کرلی ہے کہ کافی کی تین سے پانچ پیالیاں پینے سے کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ اس سے دل کی بیماریاں نہیں ہوتیں، اس کے علاوہ غدہٴ قدامیہ(پروسٹیٹ گلینڈ) اور سینے کاسرطان بھی کم ہوجاتاہے۔
کافی میں کریم اور شکرزیادہ نہیں ڈالنی چاہیے، ورنہ آپ کے حراروں (کیلوریز) میں اضافہ ہوجائے گا۔ حال ہی میں جنوبی کوریا میں پچیس ہزار مردوں اورعورتوں پر تحقیق کی گئی تومعلوم ہواکہ وہ افراد جودن بھرمیں تین سے پانچ پیالیاں کافی پیتے تھے،ان کی شریانیں بالکل صاف تھیں اور ان کاکولیسٹرول بھی زیادہ نہیں تھا۔
دوہزار افراد پر تحقیق کرنے سے یہ معلوم ہواکہ کافی پینے والوں کورعشہ نہیں ہوتا، جب کہ رعشہ لاعلاج بیماری ہے۔ ہارورڈیونی ورسٹی میں کیے گئے تجربات سے معلوم ہواہے کہ وہ خواتین جوکیفین کے بغیرکافی پیتی ہیں، ان کے اضمحلال و افسردگی  میں کمی آجاتی ہے۔
ایک امریکی تحقیق۔ جو ۰۰۰ ۹۰خواتین پرکی گئی، اس سے یہ ثابت ہواکہ وہ خواتین جودویاتین پیالیاں کافی پیتی تھیں، انھیں ذیابیطس ہونے کے امکانات کم ہوگئے۔ کافی پینے والے۴۰۰۰۰، امریکی شہری جن کی عمریں،۵۰ سے ۷۱ برس تھیں، انھیں کوئی ایسی بیماری لاحق نہیں ہوئی ، جس سے وہ فوراَ انتقال کرجاتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Always have their inner eyes
Previous Post تل اپنے اندرگوشت جیسے خواص رکھتے ہیں
Next Post قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن 60 سالوں کا گند صاف کرنے کا آغاز ، کامیابی کی سب سے بڑی دلیل، نواز، زرداری اورڈیزل کا اکھٹا ہوناہے، اصغر برہان
ASGHAR BURHAN, GEN, SECRETARY, PTI, FRANCE, SAYS, GOVT, GOING, IN, POSITIVE, CONDITION

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.