yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ووٹ کی عزت کے دعویدار خود ووٹ کی عزت بھول گئے

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Claimed for the honor of the vote forgotten the honor of the vote himself
Share this:

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن  کے وفادار رہنما رجب علی بلوچ انتقال  کر گئے۔ ان کی موت کینسر کے باعث ہوئی۔ وہ فیصل آباد کے حلقہ این اے 78 سے منتخب رکن قومی اسمبلی تھے۔ ان کی نماز جنازہ پر ن لیگی قیادت کی جانب سے کوئی بھی نہ آیا۔

Claimed for the honor of the vote forgotten the honor of the vote himselfکنجوانی ضلع فیصل آباد سے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رجب علی بلوچ نے قیادت سے وفاداری کی ایسی مثال قائم کی تھی کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔رجب علی بلوچ کینسر کی آخری سٹیج پر تھے جب وہ ہسپتال سے سے سیدھا قومی اسمبلی آئے  تاکہ وہ نواز شریف کو ووٹ کاسٹ کر سکے۔ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رجب علی بلوچ کینسر کی بیماری کی وجہ سے گزشتہ روز انتقال کر گئے، مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاﺅں 455 گ ب کنجوانی میں ادا کی گئی۔ لیکن ان کے  نماز جنازہ میں نہ تو نواز شریف نے اور نہ شہباز شریف نے شرکت کی۔ نواز شریف بونیر میں جلسہ کرنے گئے تو چھوٹے میاں صاحب خانیوال میں فیتا کاٹنے چلے گئے۔یہی نہیں جنازہ میں فیصل آبا د کی قیادت بھی شریک نہ ہوئی نہ تو رانا ثنااللہ آئے اور نہ ہی عابد شیر علی آئے۔ جنازہ میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، علاقہ کے لوگوں نے اپنے منتخب کیے ہوئے نمائندہ کو منوں مٹی تلے دفن کردیا۔ جنازہ کے دوران ہر کوئی ن لیگی قیادت سے بے رخی اور بدلحاظی کا ذکر کرتا رہا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The common habits that save men from the burden
Previous Post وہ عام عادتیں جو مردوں کو بانجھ پن سے بچائیں
Next Post لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
Indian firing on line-off control, one killed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.