counter easy hit

پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کاچھاپہ 5جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

City police

City police

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کاچھاپہ 5جواری رنگے ہاتھوں گرفتار ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکے سب انسپکٹرنذرحسین نے بمعہ نفری چھاپہ مار کرسرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ پرانی جہلم میں بذریعہ تاش جواء کھیلتے ہوئے 5قماربازوں ارشد حسین ،افتخار حسین ،شفیق اسحاق،محمد امین ،احسان علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور جواء پر لگے ہزاروں روپے نقدی ،موبائل ،تاش برآمد کر کے ملزمان کیخلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی