counter easy hit

خوشی میرج ہال چک مرتضیٰ کا شاندار افتتاح 29فروری پیر نوید الحسن مشہدی آستانہ عالیہ بھکھی شریف کریں گے

Chuck Hall Murtaza

Chuck Hall Murtaza

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)خوشی میرج ہال چک مرتضیٰ کا شاندار افتتاح 29فروری 2016بروز سوموار شام 6بجے صاحبزادہ پیر نوید الحسن مشہدی آستانہ عالیہ بھکھی شریف کریں گے اس موقع پر ممتاز شخصیات صاحبزادہ قاری عبدالعزیز نقشبندی ، قاری عبدالقیوم سمیت دیگر سماجی سیاسی مذہبی کاروباری صحافی شخصیات بھی شرکت کریں گئیں چیف ایگزیکٹو خوشی میرج ہال چک مرتضیٰ حاجی فیض احمد ، قیصر محمود ، سائیں اصغر بانیاں ، کلیم اللہ ، منشاء بٹ (چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ )مہر محمد عزیز ، فیصل احمد سپین ، مہر ظفر ، محمد ناظم سپین سمیت دیگر معزز مہمانوں کا والہانہ استقبال کریں گے