counter easy hit

الیکٹر انک ایسو سی ایشن کھا ریا ں کا قیا م خو ش آئند ہ ہے،چو ہد ری یو سف سونو

 Joseph Sonu

Joseph Sonu

کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) الیکٹر انک ایسو سی ایشن کھا ریا ں کا قیا م خو ش آئند ہ ہے ہم اس تنظیم کی مکمل حما یت کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر سینئر صحافی چو ہد ری یو سف سونو نے کیا ،انہو ں نے کہا کہ
کھا ریا ں میں الیکٹر انک میڈ یا کے صحا فی اپنا کر دار بھر پور طر یقہ سے کر رہے ہیں اب ایسوسی ایشن کے پلیٹ فا رم پر متحد ہو کر اپنے کیمروں کے ذریعے عوامی مسا ئل اجا گر کر یں گے ہم الیکڑ انک میڈ یا ایسوسی ایشن کے ساتھ ہیں