counter easy hit

چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Choudhry Younis Kheda

Choudhry Younis Kheda

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)وائس چیئرمین یوسی سمبلی چوہدری اکرام آ ف سر ڈھوک کا سابق نائب ناظم چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین چوہدری محمد رزاق سر ڈھوک ،وائس چیئرمین یوسی سمبلی چوہدری محمد اکرام سر ڈھوک نے کھمبی کی ممتاز شخصیات سابق نائب ناظم چوہدری محمد یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ اور سابق ناظم چوہدری عاشق حسین سابق چییر مین الحاج چوہدری محمد اقبال داموں چک کی خالہ جان اور چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفرودس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے