counter easy hit

چوہدری محمد حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب

Chaudhry Mohammad

Chaudhry Mohammad

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور) موہڑہ کس کی ممتاز شخصیات چوہدری محمد افضل ،چوہدری علی اصغر کے بھائی چوہدری محمد حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں موہڑہ کس کی ممتاز شخصیات چوہدری سید محمد مرحوم کے صاحبزادے اور چوہدری محمد افضل ،چوہدری علی اصغر کے بھائی اور حاجی چوہدری محمد بوٹا ،چوہدری محمد عجائب ،چوہدری حاجی اشتیاق ،چوہدری محمد اختر سپین ،چوہدری جاوید اقبال ،حاجی نصیر احمد کے کزن چوہدری محمد حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں سابق وائس چیرمین بلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری ایاز احمد ،حاجی فضل حسین ،حاجی چوہدری محمد یعقوب ،چوہدری منصور چیلہ ،غلام حسین موجہ ،ممبر مصالحتی کمیٹی تھانہ بلانی ٹھیکیدار صوفی محمد رشید موجہ ،چوہدری ارشد موجہ ،چوہدری خادم ڈرائیور ،چوہدری آصف حسین ،چوہدری غلام نبی پھاگلی ،چوہدری جبار ،چوہدری امجد موہڑہ کس،چوہدری مہندی خان کول ،امجد حسین دندی ،چوہدری احمد خان ،چوہدری اللہ دتہ ،محمد شفیق ،عبد الغفورچوہدری ،چوہدری طارق دندی ،چوہدری محمد اسلام دندی ،چوہدری ساجد مندیال ،ٹھیکیدار اللہ دتہ ،چوہدری منیر مندیال ،محمد صابر موہاڑی ،سائیں حفیظ منڈی بھلوال ،ڈاکٹر ناہیب موجہ کے علاوہ ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی ۔