counter easy hit

راجہ محمد ارشد چب پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، راجہ غضنفر علی

Raja Ghazanfar Al

Raja Ghazanfar Al

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور) کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ممبرسٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات و چیئرمین NPCIH فخر پوران راجہ محمد ارشد چب پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ غضنفر علی سپین آف کریالہ کا بیان۔تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ غضنفر علی سپین آف کریالہ نے DPOگجرات رائے ضمیر الحق ،چیئرمین CPLCگجرات چوہدری اختر چھوکر کلاں ،کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور نے فخر پوران چیئرمین NPCIHگجرات راجہ محمد ارشد چب آف پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کا نوٹیفیکشن جاری کر کے اہلیان سرائے عالمگیر کی عوام کے دل جیت لیے ہیں حاجی راجہ محمد انور کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر کی قیادت میں ممبران سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات فخر پوران راجہ محمد ارشد چب آف پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ تحصیل سرائے عالمگیر میں مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کو انصاف دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے اور حاجی راجہ محمد انور ،فخر پوران راجہ ارشد چب آف پوران ،چوہدر ی گلزار حسین گیہال ،ممتاز نوجوان سماجی شخصیت راجہ عمران علی پیر خانہ تحصیل سرائے عالمگیر میں سماجی سطح پر اہم مقام رکھتے ہیں ۔