counter easy hit

چوہدری برادران ملک و قوم کے خیر خواہ لیڈرز ہیں، ارشد مارتھ سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس

choudhary brodran

choudhary brodran

پیرس(نامہ نگار)چوہدری ارشد مار تھ سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران ملک و قوم کے خیر خواہ لیڈرز ہین عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی صلاحیت صرف چوہدری برادران ہی رکھتے ہیں چوہدری ارشد مارتھ نے مزید کہا ہے مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین ،چوہدری پرویز الٰہی کی قیادت میں حقیقی طور پر اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران ہر محاذ پر ناکام ہو چکے ہیں چھ ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے والے اب کہاں ہیں۔