counter easy hit

صدرپولیس لالہ موسیٰ نے منشیات فروش پٹھان کو پکڑکرایک کلوسے زائدچرس برآمدکرلی

drugs

drugs

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)صدرپولیس لالہ موسیٰ منشیات فروشوں کیخلاف ان ایکشن،منشیات فروش پٹھان کو پکڑکرایک کلوسے زائدچرس برآمدکرلی،بتایاجاتاہے کہ سب انسپکٹروقاراحمدگجرنے دوران گشت ٹھیکریاں موڑکے قریب منشیات فروش فرمان اللہ خان ولدفریداللہ خان قوم پٹھان سکنہ نمک منڈی پشاورکو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 1080گرام چرس برآمدکرکے ملزم کو گرفتارکرلیاہے۔