counter easy hit

میرے پاس تم ہو سے شہرت پانے والے چائلڈ سٹار شیث سجاد نے لوگوں کی نظروں سے چھپنے کے لیے حیران کن طریقہ اختیار کر ڈالا ؟ باہر جانے کے لیے کس طرح بھیس بدلتے ہیں ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی ڈرامہ” میرے پاس تم ہو “کے چائلڈ سٹار شیث سجاد نے کہا ہے کہ میں بہت مشہور ہو گیا ہوں گھر سے باہر نکلوں تو لوگ پاس آ کر تصویر بنوانے کی ضد کرتے ہیں اس وجہ سے میں گھر سے ٹوپی والی جرسی پہن کر نکتا ہوں تاکہ کوئی

خان کو بدنام کرنے چلی تھی۔۔۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بیڈ روم کی تصویر شیئر کر کے عبرت کا نشان بنا دیا

 

مجھے پہچان نہ سکے۔ شیث سجاد نے کہا کہ ہمایوں سعید اور میرے والد آپس میں دوست ہیں ، میری ہمایوں سعید سے پہلی ملاقات آڈیشن کے وقت ہوئی تھی ، انہوں نے میرا حوصلہ بڑھایا ۔ ہمایوں انکل میرے لیے کھلونے اور عائزہ خان میرے لیے چاکلیٹس لاتی ہیں ۔

CHILD STAR, ROOMI, IN, MERE PAAS, TUM HO, USE, TO, HIDE, BECAUSE, OF, HIS, FAME, IN, DRAMA, MERE PAAS TUM HO

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website