yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑے مگر مچھوں کی شامت: اگر یہ تعاون نہیں کرتے تو ان کے خلاف پرچہ درج کیا جائے۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم کاری کر دیا

Web Editor November 14, 2018 1 min read
Chief Justice Saqib Nisar made a big order
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر کا تالاب خشک ہوجانے کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سیمنٹ فیکٹریاں معائنے میں تعاون نہیں کرتی تو ان کے خلاف پرچہ درج کیا جائے، سیمنٹ فیکٹریاں پانی کا بندوبست کہیں اور سے کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج ہونے والی سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈپٹی کمشنر چکوال پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ان کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اب سیمنٹ فیکٹریاں مندر کے تالاب سے پانی نہیں لیں گی ، انہوں نے خفیہ بور نگ کررکھی ہے اور تالاب کے پانی سے فصلیں اگا رہے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملازمین کی کالونی کو ہر صورت پانی ملنا چاہیے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چکوال نے کہا کہ سیمنٹ فیکٹریوں کے بور ختم کردیتے ہیں ۔ رپورٹ میں سے پڑھ کر جواب دینے پر عدالت نے ان پر اظہار ِ برہمی کیا اور کہا کہ آپ بغیر تیاری کے کیسے سپریم کورٹ کے روبرو پیش ہوئے؟ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ بلواسطہ وہی کام کررہے ہیں۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے انسانی حقوق کے ڈائریکٹر عامر سلیم رانا کو حکم دیا کہ دیکھ کرآئیں کہ اصل پوزیشن کیا ہے۔عدالت کا کہنا تھا کہ عامر سلیم خود جاکر دیکھیں کہ پانی کے لیے کتنے بور کیے گئے ہیں اور ان کے پانی کے بل بھی لے کر آئیں۔ اس موقع پر بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کے وکیل کا کہنا تھا کہ ہم نے زیرِ زمین پانی لینا بند کردیا ہے ، تالاب بارش کے پانی سے بھرے ہیں۔ جس پر عدالت نے استسفار کیا کہ اتنی بارش ہوتی ہے آپ کے علاقے میں؟۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ زیرِزمین اور بارش کے پانی کا فرق لیب ٹیسٹ سے پتہ چل جائےگا۔بڑی بڑی کمپنیاں اس طرح کی حرکتیں کرتی پکڑی گئیں تو کیا ہوگا۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ سیمنٹ فیکٹریوں نے معائنےمیں تعاون نہ کیا تو برداشت نہیں کروں گا، کسی بندے نے مزاحمت کی تو اس کے خلاف فوراً پرچہ درج کریں۔ اگر پتا چلا کہ پانی چوری کیا گیا ہے توفوری کارروائی کریں گے ، پانی کا بندوبست کہیں اور سے کیا جائے۔ چیف جسٹس نے عدالتی کمیشن کو موقع کا وزٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیشن جج چکوال بھی کمیشن کے ساتھ جائے ، اس کے ساتھ ہی کٹاس راج مندر کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی ۔ آئندہ سماعت جمعے کے روز لاہور میں منعقد ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Finance Minister Asad Umar's incredible disclosure
Previous Post آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کے لیے اس اہم ترین ادارے کو حکومت سے الگ کرنے کی شرط رکھی ہے۔۔۔ مگر کیوں ؟ وزیر خزانہ اسد عمر کا ناقابل یقین انکشاف
Next Post گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے : شہباز شریف، احد چیمہ اور فواد حسن فواد کے خلاف وعدہ معاف گواہ کو ن بنا ؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا
It's a good idea

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.