yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک وزیراعظم کو کوئی نہیں ہٹا سکتا، خورشید شاہ

Yes 1 Webmaster September 16, 2015 1 min read
Khurshid Shah
Share this:
Khurshid Shah
Khurshid Shah

لاہور : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کچھ لوگ انہیں ہٹانا چاہتے ہیں اور ایسا ہو بھی سکتا ہے لیکن پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک کوئی نہیں جاسکتا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ بھتہ خوری اوردہشت گردی کے خاتمے کی اب ملک میں بات ہورہی ہے لیکن اس جڑ تک آج تک کوئی نہیں پہنچا، وہ کسی پر تنقید نہیں کررہے بلکہ تاریخی حقائق سامنے رکھ رہے ہیں۔ 30 برس بعد پتا چلا کہ ایم کیو ایم کو پیدا کرنے والا کون ہے، کرپشن کی لعنت کو پاکستان سے ہرصورت ختم ہونا چاہئے۔

لیکن اس کے خلاف کارروائی بلا تفریق ہونی چاہیے۔ کرپشن اوردہشت گردی کا الزام سیاست دانوں پر لگانا ظلم ہے، اس امراض کی تحقیقات کی جائے کہ یہ کب اور کہاں سے آئے، ان کی جماعت کی لیڈر بے نظیربھٹو نے دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کی، انہوں نے دہشت گردوں کے ساتھ لڑتے لڑتے شہادت پائی لیکن کسی نے ان کا نام نہیں لیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف دیوار کی دوسری طرف دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ انہیں ہٹانا چاہتے ہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے لیکن پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک کوئی نہیں جاسکتا۔

خورشیدشاہ نے کہا کہ ایک وقت تھا جب کوئی جج دہشت گرد کا کیس سننے کو تیار نہیں تھا، ملک کی سیاسی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کا قانون منظور کیا کیونکہ سیاسی جماعتوں کو ملک کی خاطر کڑوے فیصلے کرنا پڑتے ہیں، وطن کوبچانا صرف فوج کی ذمہ داری نہیں بلکہ اس ملک کے 20 کروڑعوام کی بھی ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی ساری دنیا تعریف کرتی ہے، سیاست دانوں کو بھی ان کی تعریف پر خوش ہونا چاہئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan Defence Day Ceremony La Coruna
Previous Post یوم دفاع کی مشترکہ تقریب لا کورنیو میں ہو گی، سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے
Next Post چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان
Chaudhry Nisar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.