counter easy hit

حکومت کا مک مکا عوام کے ساتھ ہے،چوہدری نعیم

Chaudhry Naeem

Chaudhry Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت کا مک مکا عوام کے ساتھ ہے ، عوامی نظریات خدمت کی سیاست سے تبدیل ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ خادم اعلیٰ نے اپنی زندگی عوام کی فلاح وبہبود کے لیے وقف کررکھی ہے۔ منفی عناصر کا گٹھ جوڑ حکومت کو ترقی کے ایجنڈے سے ڈی ٹریک نہیں کرسکتا