counter easy hit

بلاول جرات مند سیاست دان ہیں،سکندر گوندل

Gondal

Gondal

سپین(بیورو چیف) بلاول بھٹو زرداری پاکستانی سیاست میں مثبت کردار کے حامل سب سے نوجوان جرات مند سیاست دان بن کر ابھر رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی نمائندگی کا دعویٰ کرنیوالی کسی بھی جماعت میں درحقیقت کوئی نوجوان قیادت کرتا نظر نہیں آتا۔