counter easy hit

وزیر اعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کریں، چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں اور عملی طور پر اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کر دیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منہاج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں صحافیوں سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے حواری شریف خاندان کی کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں