yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا افتتاح کیا

Yesurdu January 9, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Liaquat Ali Pur Chatha
Chaudhry Liaquat Ali Pur Chatha

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا افتتاح اپنے دستے مبارک سے فیتا کاٹ کر کیا اس موقع پر ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان ،ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب ٹیپو ،سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ شکریلہ شریف ،ماسٹر چوہدری ریاض احمد سعادت پور ،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) تحصیل سرائے عالمگیر ماسٹر چوہدری امتیاز حسین معصوم پور ،چوہدری اعتزاز سعادت پور،سابق AEOچوہدری صفدر،چوہدری رخسار احمد گجر سعادت پور بھی موجود تھے اس موقع پر DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے 5لاکھ روپے پلے گراؤنڈ کے لیے دینے کا اعلان کیا اور انہوں نے بلڈوزر بھی سرکاری طور پر مہیا کرنے کا اعلان کیا اور ماسٹر چوہدری ریاض احمد آف سعادت پور نے کہا کہ مخیر حضرات اپنی ذاتی گرہ سے پلے گراؤنڈ بنانے کا بھی اعلان کیا اور بعد ازاں DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا دورہ کیا اور DCO گجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ کا ڈھولوں کی تھاپ پر سکول کے سٹاف اور طلباء نے شاندار استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اس موقع پرDCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ہیڈ ماسٹر گور نمنٹ ہائی سکول سعادت پور عارف رضا کو سکول کی اچھی کارکردگی پر ایک ماہ کی زائد تنخواہ دینے کا اعلان کیا اس موقع پر راہنما مسلم لیگ(ن) حلقہ پی پی 114راجہ محمد اسلم خان ، سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ ،نوجوان راہنما مسلم لیگ(ن) چوہدری واجد اقبال ڈھیری ،ماسٹر چوہدری ریاض احمد سعادت پور ،سابقAEOتحصیل سرائے عالمگیر چوہدری محمد صفدرڈھوک مرید ،ماسٹر عباس ،ماسٹر طالب حسین سائنس ٹیچر ،ماسٹر چوہدری عاصم بشیر ،ماسٹر سعید احمد ،ماسٹر قاری رؤف ،ماسٹر علامہ شبیر احمد چوہدری منڈی جٹاں ،ماسٹر آفتاب احمد ،ماسٹر ندیم الحق ،ماسٹر ذیشان علی ،ماسٹر عثمان شبیر ،ماسٹر عمر منظور ،ماسٹر حفیظ احمد ،ماسٹر عمران الحق ہاشمی ،ماسٹر چوہدری محمد بوٹا ،ماسٹر مطلوب احمد ،ماسٹر اکبر علی ،ماسٹر امتیاز احمد ،پیر زادہ باؤ عبد القیوم ،چوہدری رخسا ر احمد گجر سعادت پور ،چوہدری نوید عالم سعادت پور ،و دیگر شخصیات اور معززین علاقہ کثیر تعداد میں شرکت کی اور یوسی معصوم پور ،یوسی منڈی بھلوال ،یوسی بھاگ نگر کی عوام نے DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ ،ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،راجہ محمد اسلم خان ،پیر سید ابرار حسین شاہ ،ماسٹر چوہدری ریاض احمد سعادت پور ،و دیگر کی کاوشوں کو زبر دست سراہا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Spain
Previous Post یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر
Next Post سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.