counter easy hit

شہید جمہوریت چوہدری ظہور الٰہی کی37 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب , چوہدری غضنفر وڑائچ کا خراج تحسین،

شہید جمہوریت چوہدری ظہور الٰہی کی37 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب , چوہدری غضنفر وڑائچ کا خراج تحسین،

گجرات (یس اردو نیوز) مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما چوہدری غضنفر وڑائچ نے شہید ملت چوہدری ظہور الہی شہید کی 37 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری برادران صحیح معنوں میں شہید ملت چوہدری ظہور الہی شہید کے مشن کو لے کر اآگے بڑھ رہے ہیں۔ وہ طاقتور ایوانوں میں مزدور اورغریب کی پرجوش آواز بن کر ابھرے اور چھا گئے۔  اس موقع پر انہوں نے انکے ایصال ثواب ،بلندی درجات اور خاندان کی ترقی کے لئے خصوصی دعا کرائی گئی،