counter easy hit

چوہدری ظہور الہی شید کی 37 ویں برسی پر مسلم لیگ ق فرانس کے راجہ مظہر ذمہ واریہ کا شاندار خراج تحسین اور دعا

چوہدری ظہور الہی شید کی 37 ویں برسی پر مسلم لیگ ق فرانس کے راجہ مظہر ذمہ واریہ کا شاندار خراج تحسین اور دعا

پیرس ( یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے فنانس سیکرٹری راجہ مظہر ذمہ واریہ نے چوہدری ظہور الہی شہید کے 37 ویں برسی کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ شہید ملت چوہدری ظہور الہی شہید نے غریب عوام کی پہلی آواز بن کر طاقتور ایوانوں کو ہلا کر رکھا۔ ان کی خدمات اور سیاست کے درخشاں اصول ہماری سیاست کا بنیادی حصہ ہیں اور انشااللہ رہیں گے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ چوہدری ظہور الہی شہید کی قبر کو منور فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین