counter easy hit

چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے گلی کھدریالہ کی تعمیر کے لیے 26لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروا کر اہلیان دل جیت لیے ہیں

Chaudhry Abid Raza

Chaudhry Abid Raza

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان نے گلی کھدریالہ کی تعمیر کے لیے 26لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروا کر اہلیان کھدریالہ کی عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔سابق کونسلر حاجی مرزا الطاف بیگ کھدریالہ و دیگر کا بیان ۔تفصیل کے مطابق MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان چیئرمین یوسی سمبلی راجہ رؤف یعقوب بھوانج کی کاوشوں سے حاجی مرزا الطاف بیگ کی مین گلی کی تعمیر کے لیے 26لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروا کر اہلیان کھدریالہ کی عوام کے دل جیت لیے ہیں ان خیالات کا اظہار سیکرٹری مالیات مرکزی انجمن تاجران سرائے عالمگیر و سابق کونسلر حاجی مرزا الطاف بیگ آف کھدریالہ نے کیا انہوں نے کہا کہ MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان چیئرمین یوسی سمبلی راجہ رؤف یعقوب آف بھوانج کو 26لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروا کر احسن اقدام کیا ہے جس پر ہم اہلیان کھدریالہ کی عوام MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان چیئرمین یوسی سمبلی راجہ رؤف یعقوب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں