counter easy hit

یوم تاسیس تحریک انصاف،چوہدری الیاس، چوہدری ارشداور چوہدری مختار ڈھل کی قیادت میں ہزاروں افراد کی جلسہ میں شرکت

PTI anniversary

PTI anniversary

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) یوم تاسیس تحریک انصاف،چوہدری الیاس، چوہدری ارشداور چوہدری مختار ڈھل کی قیادت میں ہزاروں افراد کی جلسہ میں شرکت،ٹیولپ ریور ریسٹورنٹ پر تینوں رہنماؤں کے قافلے پہنچنے پر مشترکہ طور پر ایک بہت بڑا قافلہ سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 چوہدری محمد الیاس، سابق ایم پی اے رہنماء تحریک انصاف حلقہ پی پی 114چوہدری محمد ارشد اور رہنماء تحریک انصاف حلقہ پی پی 115 چوہدری مختار ڈھل کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ہزاروں افرادکا قافلہ یوم تاسیس کے حوالے سے تحریک انصاف کے اسلام آباد میں منعقدہ جلسہ میں شرکت کیلئے روانہ ہوا،جلسہ میں شرکت کیلئے چوہدری محمد الیاس ،چوہدری محمد ارشد اور چوہدری مختار احمد ڈھل کے ہمراہ پارٹی کی نمایاں شخصیات میں چیئرمین یو سی منڈی بھلوال چوہدری طاہر امتیاز،چیئرمین یو سی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ، چیئرمین یو سی بیسہ چوہدری محمد حنیف دندی، چیئرمین یو سی کھوہارچوہدری فاروق بھٹی ، وائس چیئرمین یو سی منڈی بھلوال راجہ واحد ،وائس چیئرمین یو سی کھوہار ملک سعید اعوان ، وائس چیئرمین یو سی کریالہ راجہ ضیاء اللہ ،سابق ضلعی صدر کسان ونگ چوہدری بہادر خان ،سابق تحصیل جنرل سکرٹری اظفر ریاض چوہدری ، نوجوان رہنماء تحریک انصاف چوہدری کامران بخش ،ٍ ناظم یو سی بھاگ نگر چوہدری عاشق حسین داموں چک،سابق نائب صدر تحریک انصاف یو سی کریالہ راجہ رضوان اللہ چک نتھہ،امیدوار یو تھ کونسلر یو سی کھمبی راجہ حسن منیر چک نتھہ، راجہ عمران چک نتھہ ،امیدوار کسان کونسلر یو سی کھمبی چوہدری حسن سعید،چوہدری سلیمان سمیت ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ و نوجوان شامل تھے جبکہ چوہدری مختار احمد ڈھل کی قیادت میں حلقہ پی پی 115سے ممتاز رہنماء تحریک انصاف بھی شامل تھے