counter easy hit

راجہ محمد مالکUKنے اپنی رہائش گاہ پر اپنے والدین اور اہلیہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے محفل کا انعقاد کیا

Raja Mohammad Malik

Raja Mohammad Malik

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد مالکUK آف اورنگ آباد کوٹیاں نے اپنی رہائش گاہ پر اپنے والدین اور اہلیہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ ختم شریف کی محفل کا انعقاد کیا ختم شریف کی محفل میں مولانا محمد حسین نوری ،مولانا حافظ زاہد احمد ،سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر حاجی محمد یونس قریشی کوٹیاں ،باؤ محمد اسحا ق کوٹیاں ،ملک منظور کوٹیاں،حاجی مرزا محمد صادق ،مظفر حسین کوٹیاں ،ملک عبد الغفور ، محمد افضل قریشی کوٹیاں ،سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،مرزا غلام احمد گامی ،ماسٹر مرزا رشید احمد ،بلو خان ،چوہدری خادم جٹ ،صحافی ملک احسان الٰہی صابری کے علاوہ ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔