yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    بین الاقوامی خبریں
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

Yes 2 Webmaster March 8, 2015 1 min read
Senate
Share this:
Senate
Senate

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے شروع کر دیئے ۔ نون لیگ نے قاف لیگ سے رابطہ کرلیا ، حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار ہیں۔

چاروں صوبوں میں سینیٹ ممبران کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے جوڑ توڑ عروج پر ہے ۔ مسلم لیگ نون نے سینیٹر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ لانے کے لیے لابنگ شروع کر دی ہے ، بلوچ رہنما کو قوم پرست جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔ حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کا جو فیصلہ ہوا ساتھ دیں گے۔

سیاسی جماعتیں مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں ، نون لیگ نے اپنا چیئرمین سینیٹ لانے کے لیے بالآخر قاف لیگ سے بھی رابطہ کرلیا ، پرویز رشید نے مشاہد حسین سے ملاقات کی ، اسحاق ڈار اور پرویز رشید نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے رابطہ کیا ، سراج الحق کہتے ہیں جماعت اسلامی سینیٹ کا حلف اٹھانے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے فیصلہ کرے گی ۔ خواجہ سعد رفیق نے اے این پی کے رہنما امیر حیدر ہوتی کو فون کیا ، امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ وفاقی وزیر نے اسفند یار ولی کیلئے وزیر اعظم کا پیغام دیا ہے۔

آصف زرداری نے بھی اسفند یار ولی سے رابطہ کیا ہے ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کے وفود پیر کو اسلام آباد میں مشاورت کریں گے ۔ جبکہ چودھری شجاعت کی مصروفیات کے باعث آصف زرداری سے آج کی ملاقات ملتوی کر دی گئی ، دونوں رہنما اب پیر کو اسلام آباد میں ملیں گے ، آصف زرداری نے منظور وٹو سے ملاقات میں کہا کہ ہمیشہ اتحادیوں سے مل کر سیاست کی ہے ، چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر بھی اتحادیوں سے مل کر فیصلے کریں گے ۔ وفاقی وزیر پرویز رشید کہتے ہیں کہ سینیٹ میں فاٹا کی موثر نمائندگی کے لیے حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mohammad Ahmad Tarazi
Previous Post پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب
Next Post سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے: شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام

September 5, 2026
بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

September 5, 2026
نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

September 5, 2026
میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

September 5, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.