counter easy hit

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا معاملہ

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا معاملہ

Chairman Pemra deployment matterاسلام آباد:(اصغر علی مبارک) ‏صدر نے چیئرمین پیمرا کےعہدے پر محمد سلیم بیگ کی تقرری کی سمری کی منظوری دے دی‏ چیئرمین پیمرا کی تقرری سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کی گئی سرتاج عزیز کی سربراہی میں 5 رکنی سرچ کمیٹی نے چیئرمین پیمرا کے عہدے کیلیے امیدواروں کے انٹرویو کیے‏ کمیٹی نے 3 امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کیے تھے