counter easy hit

الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ نے اپنے سابقه فیصلے پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی جس میں الیکشن کمیشن اگر مناسب سمجھے تو رد و بدل کردے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کوئی تبدیلی لازم نا ہے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ نے اپنے سابقه فیصلے پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی جس میں الیکشن کمیشن اگر مناسب سمجھے تو رد و بدل کردے اور اگر The High Court directed the Election Commission to revise its previous decision in which the Election Commission should change if appropriate, and if this is not possible then there is no changeایسا ممکن نہ ہو تو کوئی تبدیلی لازم نا ہے

الیکشن شیڈول: کاغذات نامزدگی 2 جون تا 6 جون
کاغذات کی سکروٹنی کی آخری تاریخ 14 جون
اپیل جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون
اپیل کے خلاف فیصلہ کی آخری تاریخ 26 جون
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 28 جون
انتخابی نشان کی الاٹمنٹ 29 جون