counter easy hit

جناب چوہدری ضیاءمحی الدین کوصدر پی پی پی ضلع گجرات منتخب ہونے پر سیٹھ محمد اسلم اور چوہدری اسحاق کی طرف سے مبارکباد

جناب چوہدری ضیاءمحی الدین کوصدر پی پی پی ضلع گجرات منتخب ہونے پر سیٹھ محمد اسلم اور چوہدری اسحاق کی طرف سے مبارکباد

ch. Zia, Muhayy, uddin, to, congratulate, on, taking over, as, President, PPP, Gujratپیرس(ایس ایم حسنین) جناب چوہدری ضیاءمحی الدین کوصدر پی پی پی ضلع گجرات منتخب ہونے پرپیپلز پارٹی فرانس کے سینئرراہنمائوں جناب سیٹھ محمد اسلم اور جناب چوہدری اسحاق نے دلی مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہر دلعزیز لیڈر ہیں اور گجرات کے عوام کی دیرینہ امید ہیں۔ اس وقت قومی سطح کی لیڈرشپ گجرات فراہم کر رہا ہے اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا عروج گجرات سے اٹھے گا۔ بھٹو شہید کے وژن کے امین چوہدری ضیا محی الدین پارٹی کے دور اندیش اور ہرلحاظ سے مضبوط ستون ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ کارکنان اور قومی لیڈرشپ کے درمیان پل کا کردار ادا کر کے سب کے دل جیتے ہیں

ہماری دعا ہے کہ جناب چوہدری ضیا محی الدین بطور صدر پاکستان پیپلز پارٹی کو بام عروج تک پہنچائیں

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website