counter easy hit

’یس اردونیوز‘ کی دوسری سالگرہ پرچوہدر محمد رزاق ڈھل سینئر راہنما پی پی فرانس کی طرف سے ظہرانہ اورخراج تحسین، قاری فاروق احمد فاروقی کو ایشیا اور یورپ کے درمیان پل قرار دیدیا

’یس اردونیوز‘ کی دوسری سالگرہ پرچوہدر محمد رزاق ڈھل سینئر راہنما  پی پی فرانس کی طرف سے ظہرانہ اورخراج تحسین،

 قاری فاروق احمد فاروقی کو ایشیا اور یورپ کے درمیان پل قرار دیدیا

ch. muhammad, razzaq, dhal, senior, leader, ppp, franceپیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق ڈھل نے فرانس میں یس اردو نیوز کے دفتر کا دورہ کیا اور یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ کے موقع پر قاری فاروق احمد فاروقی صاحب کو مبارکباد پیش کی اور ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا، چوہدری محمد رزاق نے یس اردو ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی اور قومی و بین الاقوامی سطح پر ہم وطنوں کے درمیان موثر روابط استوار اور قائم رکھنے پر دل کھول کر تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ قاری فاروق احمد فاروقی نے فاصلوں کو کم کردیا ہے اور پاکستان اور یورپی تارکین وطن کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے موثر کوریج سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے۔ تمام تارکین وطن بلا تفریق رنگ و نسل و زبان یس اردو نیوز کو اپنے دل کی آواز سمجھتے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website