counter easy hit

کشمیر کے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں:چوہدری سہیل بھدر

Ch Sohail bhdr

Ch Sohail bhdr

پیرس(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ،کشمیر کے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے ا نتخابات کے سلسلے میں بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں کسی جماعت کو دھاندلی اور بد معاشی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔