counter easy hit

عوام حکومت کی طاقت ہیں،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz Ghuman

Shamroz Ghuman

پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام حکومت کی طاقت ہیں ، ترکی کے عوام کو جمہوریت کی بحالی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ دنیا بھر میں تر کی جمہوریت کی بہتر ین مثال بن کر ابھر ا ہے ،ترکی کے عوام کو جتنابھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے