counter easy hit

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، چوہدری نعیم

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک

ch-naeem

ch-naeem

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے   سینئر راہنما جناب محمد نعیم  نے قائد اعظم محمد علی جناح اور جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے جنم دن کی تقریب میں  قائدین کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ برصغیر کے مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہمیشہ ہے اور تاقیامت رہے گی انشا اللہ۔ انہوں نے کہا کہ سرحد پار بھی مسلمانوں کو آج تک کوئی ایسا نجات دہندہ نہیں ملا جو ہندوئوں کے مقابلے میں ان کی طاقت بن سکے۔ اسلئے مسلم لیگ اب بھی ان کیلئے نمونہ ہے  جس کو فالو کر کے وہ ہندوستان میں آزادی سے رہ سکتے ہیں۔ پاکستان اور دنیا میں میاں نواز شریف صاحب اس وقت مسلمانوں کے ان چند لیڈروں میں سے ہیں مسلم قوم جن کی طرف نظریں جمائے دیکھ رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website