yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جعلی مینڈیٹ پرقائم حکومت ہرمعاملنے میں یکسر ناکام ہوچکی ہے، چوہدری سجاد احمد

MH Kazmi November 23, 2019November 23, 2019 1 min read
Ch Sajjad Ahmed, General, Secretary, PMLN, youth wing, France
Share this:

جعلی مینڈیٹ پرقائم حکومت ہرمعاملنے میں یکسر ناکام ہوچکی ہے، چوہدری سجاد احمد
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ پرقائم حکومت ہرمعاملے میں یکسر ناکام ہوتی جارہی ہے۔
انہوں نے پیرس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ نوکری دینے کے بجائے لاکھوں لوگوں کو بے روز گار کردیا گیا،روز مرہ اشیا کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرہی ہیں مگر موجودہ حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔
موجودہ حکومت ہر معاملے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،موجودہ حکومت سے اس قوم کو بچانا ہوگا۔
حکومت جعلی مینڈیٹ کے ذریعے برسراقتدار آئی اب وقت آچکا ہے کہ ان تمام سوالات کا جواب ان لوگوں سے لیا جائے کہ آر ٹی اے سسٹم کیسے اور کس نے فیل کروایاہم فری اینڈ فئیر الیکشن چاہتے ہیں۔سیاست کی شائستگی ختم ہوکرگالم گلوچ تک باقی رہ گئی۔یہ کیسی نیب ہے جوایک صوبے کے کیسزز دوسرے صوبے میں چلارہی ہیں۔اگر اس ملک کی ترقی اور وقار ہمیں عزیز ہے تو اس حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنا ہوگا۔

Ch Sajjad Ahmed, General, Secretary, PMLN, youth wing, France

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, supporters, and, workers, started, to, tighten, their, luggage, as, Javed Chaudhry, wrote, column, on, current, situation, of, Government
Previous Post حالات اچھے نہیں رہے ، آپ لوگ اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں،عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے تحریک انصاف کے چھوٹے موٹے لوگوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی
Next Post نواز شریف کی عوامی مقبولیت میں کمی ممکن نہیں، سلیکٹڈ کی حالیہ تقریریں اس بات کا ثبوت ہیں، چوہدری اصغر خان
ch Asghar Khan, President, PMLN, Youth wing, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.