counter easy hit

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا:چوہدری محمد اعظم

Ch Mohammad Azam

Ch Mohammad Azam

پیرس(عمیر بیگ) آج کے دن قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے پاکستان عوامی تحریک کی بنیاد رکھی،ہمارے حوصلے کبھی بھی پست نہیں ہوئے ، ان خیالات کا اظہار ادارہ منھاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔