counter easy hit

ن لیگ آزاد کشمیرمیں بھی حکومت بنا ئیگی:راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(عمیر بیگ)وفاق کی طرح آزادکشمیر کے عام انتخابات 2016ء میں بھی مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی۔ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزادکشمیرمیں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ، اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا ،معاشی طور پر ملک کمزور ہوا اور عام آدمی کے مسائل میں کئی گنا اضافہ ہوا